خلاصہ خطبہ جمعہ
-
احادیث نبویﷺ اور حضرت اقدس مسیح موعودؑ کے ارشادات کی روشنی میں دعاؤں کی اہمیت کا بیان نیز رمضان المبارک کے حوالے سے احباب جماعت کو زرّیں نصائح۔ خلاصہ خطبہ جمعہ فرمودہ ۷؍مارچ ۲۰۲۵ء
٭… رمضان میں اللہ تعالیٰ نے عبادتوں کی طرف اس لیے توجہ دلائی ہے تاکہ پھر تم اسے اپنی زندگیوں…
مزید پڑھیں » -
غزوۂ خیبرکےتناظر میں سیرت نبویﷺ کا بیان۔ خلاصہ خطبہ جمعہ فرمودہ ۲۸؍فروری ۲۰۲۵ء
٭…یہود بری طرح شکست کھانے کے بعد نبی کریمﷺ کی رحمت و شفقت سے اس طرح فیض یاب ہوئےکہنہ صرف…
مزید پڑھیں » -
پیشگوئی مصلح موعود کے حوالے سے حضرت مصلح موعودؓ کے مختلف موضوعات پر بصیرت افروز لیکچرز و خطابات پر ایک نظر۔ خلاصہ خطبہ جمعہ ۲۱؍فروری ۲۰۲۵ء
٭…حضرت مصلح موعودؓ دنیاوی مضمونوں میں بہت کمزور تھے، لیکن اللہ تعالیٰ نے آپ سے علمی، دینی اور انتظامی کام…
مزید پڑھیں » -
غزوۂ خیبر کے تناظر میں سیرت نبوی ﷺ کا بیان۔ خلاصہ خطبہ جمعہ ۱۴؍فروری ۲۰۲۵ء
٭…غزوۂ خیبر میں حاصل ہونے والی فتوحات کا تذکرہ ٭…دو یہودیوں کنانہ اور ربیع کے قتل کے حوالے سے روایات…
مزید پڑھیں » -
غزوۂ خیبرکےتناظر میں سیرت نبوی ﷺ کا بیان نیز دعاؤں کی تحریک۔ خلاصہ خطبہ جمعہ ۷ فروری ۲۰۲۵
٭… دورانِ سفر بعض ایسے واقعات بھی پیش آئے ، جن سے معلوم ہوتا ہے کہ ایسے ہنگامی حالات میں…
مزید پڑھیں » -
غزوہ ذی قرد، سریہ حضرت اَبان بن سعید بطرف نجد اور غزوہ خیبر کے تناظر میں سیرت نبوی ﷺ کا بیان۔ خلاصہ خطبہ جمعہ ۳۱؍جنوری ۲۰۲۵ء
٭…آپؐ نے فرمایا کہ مَلَكْتَ فَاسْجِحْ کہ تم نے اُن پر قابو پا لیا ہے تو نرمی اختیار کرو ٭……
مزید پڑھیں » -
سریہ کُرز بن جابراور غزوہ ذی قرد کے تناظر میں سیرت نبوی ﷺ کا بیان۔ خلاصہ خطبہ جمعہ ۲۴؍جنوری ۲۰۲۵ء
٭…سریہ کرز بن جابر میں ظلم کی ابتداء کفار کی طرف سے تھی۔ پھر یہ فیصلہ بھی موسوی شریعت کے…
مزید پڑھیں » -
سریہ عبدالله بن رواحہ بطرف اُسَیْر بن رِزام اور سریہ عمرو بن اُمیہ ضمری کے تناظر میں سیرت نبوی ﷺ کا بیان (خلاصہ خطبہ جمعہ ۱۷؍جنوری ۲۰۲۵ء)
٭…آنحضرتؐ کے یہ الفاظ کہ شکر کرو کہ خدا نے تمہیں اِس ظالم پارٹی سے نجات دی اِس بات کے…
مزید پڑھیں » -
سریہ بنو فزارہ اور سریہ عبد اللہ بن عتیک کےتناظر میں سیرت نبوی ﷺ کا بیان۔ خلاصہ خطبہ جمعہ ۱۰؍جنوری ۲۰۲۵ء
٭ …جب کبھی آنحضرتؐ کوئی دستہ روانہ فرماتے تھے تو منجملہ اور نصیحتوں کے صحابہ ؓسے ایک نصیحت یہ بھی…
مزید پڑھیں » -
وقف جدید کے ستاسٹھ ویں(۶۷)سال کے دوران افرادِ جماعت کی طرف سے پیش کی جانے والی مالی قربانیوں کا تذکرہ اوراڑسٹھویں(۶۸)سال کے آغاز کا اعلان:خلاصہ خطبہ جمعہ فرمودہ ۳؍جنوری۲۰۲۵ء
٭ …وقف جدید کے ستاسٹھ ویں سال کے اختتام پر جماعت ہائے احمدیہ عالمگیر کو دورانِ سال اس مالی نظام…
مزید پڑھیں »