Coronavirus سے حفظ ما تقدّم کا تفصیلی اَپ ڈیٹڈ نسخہ

مورخہ 23؍ جنوری کو Coronavirus# کی تیزی سے پھیلتی ہوئی وبائی مرض کے لیے حضرت امیر المومنین خلیفۃ المسیح الخامس ایّدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز کی ہدایت پر ہومیوپیتھی نسخہ احباب کے استفادہ کے لیے پیش کیا گیا تھا۔ اس پر اکثر احباب نے بعض امور کے متعلق وضاحت کے لیے رابطہ کیا۔ مثلاً یہ کہ چھوٹے بچے اور حاملہ خواتین اس دوا کو کس طرح استعمال کر سکتے ہیں، یہ نسخہ کتنی دیر استعمال کرنا ہے وغیرہ۔ چنانچہ حضورِ انور ایّدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز سے اس بابت رہنمائی حاصل کرنے کے بعد یہ نسخہ چند امور کی وضاحت کے ساتھ احباب کی خدمت میں پیش ہے۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ دنیا جلد اس وبا سے نجات حاصل کرنے والی ہو۔ آمین

(حفیظ احمد بھٹی۔ ہومیوپیتھک ڈیپارٹمنٹ لندن)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button