پرائیویسی پالیسی

پرائیویسی پالیسی

  1. یہ ویب سائٹ الشرکۃ الاسلامیہ کی پیشکش ہے۔ ہم اپنی ویب سائٹ استعمال کرنے والے صارفین کی privacy کا حتی الوسع خیال رکھتے ہیں اور اس کو اولین ترجیح دیتے ہیں۔ اس سلسلہ میں ہماری گزارش ہے کہ آپ ہماری privacy policyکو توجہ سے پڑھیں کیونکہ اس میں وہ تمام معلومات درج ہیں جن میں یہ بتایا گیا ہے کہ ہم آپ کے ذاتی ڈیٹا کو کیسے استعمال کر سکتے ہیں۔
  2. Data Protection Act 1998کے تحت ہم اس ڈیٹا کو کنٹرول کرتے ہیں۔

ذاتی معلومات جو ہم آپ کے بارہ میں حاصل کر سکتے ہیں

  • ہم آپ کے بارہ میں ذاتی معلومات مثلاً آپ کا نام ، پتہ، اور آپ کے بارہ میں معلومات حاصل کر سکتے ہیں جب بھی آپ ONLINE فارم فل کریں گے۔ اگر ہمارے پاس اس ڈیٹا کو استعمال کرنے کا یا اپنے ریکارڈ میں رکھنے کا جواز نہ ہو تو ہم اسے مناسب طریق سے تلف کر دیں گے۔
  • مثال کے طور پر جب آپ ہمیں اپنی آرا سے آگاہ کریں گے، یا کوئی مواد شیئرکریں گے یا کسی وجہ سے رابطہ کریں گے تو ہم آپ کا ذاتی ڈیٹا حاصل کریں گے۔ اسی طرح ہم آپ کے اس ویب سائٹ کے استعمال پر نظر رکھ سکیں گے  اور ایسا کرنا ہمارے لیے  COOKIES اور دیگر TRACKING آلات کے ذریعہ ممکن ہوگا۔ مثلاً ہم یہ معلوم کر سکتے ہیں کہ آپ کتنی بار اس ویب سائٹ پر آئے ، کون سے صفحات کا آپ نے مطالعہ کیا DATA TRAFICKING اور ڈیٹا کی جگہ اور اسی طرح یہ کہ آپ کہاں سے اور کس DOMAIN سے ہم سے رابطہ کر رہے ہیں، آپ کا انٹرنیٹ سروس مہیا کرنے والا کون ہے ؟

اس معلومات کے ذریعہ ہمیں اپنے صارفین کی ایک PROFILE  بنانے میں مدد حاصل ہوتی ہے اور ان کی سیکیورٹی میں مدد حاصل ہوتی ہے۔ یہ معلومات مخفی کوڈز پر مشتمل ہوتی ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ ہم انفرادی طور پر آپ کی پہچان نہیں کر سکیں گے۔ نیچے’’ COOKIES کا استعمال‘‘ کا خانہ ضرور دیکھیں۔

ہم آپ کی ذاتی معلومات کس طرح استعمال کرتے ہیں؟

  • ہم آ پ کا ذاتی ڈیٹا کا استعمال ان تمام وجوہات کے لیے کریں گے جو کہ DATA PROTECTION NOTICE میں مندرج تھیں اور جو کہ آپ کو اس وقت دیا گیا تھا جب کہ آپ کا DATA حاصل کیا گیا تھا۔ ان مقاصد میں:
  • آپ کی شناخت کرنا
  • انتظامی ضروریات کو پورا کرنا
  • تحقیق ، شماریاتی تجزیہ  اوررویہ کے تجزیہ کی خاطر
  • فراڈ سے روک تھام  اور اس کی  بروقت شناخت کے لیے
  • اس ویب سائٹ پر آپ سے متعلقہ اور آپ کی دلچسپی کی معلومات کو آپ تک بہم پہنچانے کے لیے
  • اس ویب سائٹ میں ہونے والی تبدیلیوں اور سروسز کی بابت آپ کو مطلع کرنے کے لیے
  • سیکیورٹی وجوہات کے باعث
  • صارفین کے لیے ا پنی سروسز کو مزید بہتر کرنے  کے لیے

نگرانی

  • ہم آپ کے ساتھ ہونے والے رابطہ کو جو کہ ٹیلفون یا ای میل کے ذریعہ ہو رہا ہو گا نگرانی  اور ان کو ریکارڈ کریں گے تاکہ کسی بھی قسم کی قانون شکنی اور منفی استعمال کو روکا جا سکے۔

COOKIESکا استعمال

  • COOKIES دراصل ایک چھوٹی TEXT FILE ہوتی ہے جو کہ آپ کے کمپیوٹر پر رکھ دی جاتی ہے یا کسی بھی اور ELCTRONIC DEVICE پر جب آپ ہماری ویب سائٹ پر رسائی حاصل کرتے ہیں۔
  • اس کے ذریعہ آپ کی پہچان میں آسانی ہوتی ہے۔ اس طرح آپ ویب سائٹ پر با آسانی رسائی حاصل کر سکتے ہیں کیونکہ آپ کو بار بار log in نہیں ہونا پڑتا۔
  • اس کے ذریعہ آپ کی ترجیحات کو جانا جاتا ہے ، اور آپ کی آن لائن سرچنگ اور انٹرنیٹ کے استعمال کی بابت جانا جاتا ہے۔
  • اس کے ذریعہ ریسرچ اور شماریاتی تجزیہ کیا جاتا ہے تاکہ ہم اپنے مواد کو بہتر کر سکیں اور ویب سائٹ پر آنے والے احباب کی ضروریات کو بہتر رنگ میں پورا کر سکیں۔
  • رابطہ مہم میں بہتری لائی جا سکے۔
  • زائر کو زیادہ سے زیادہ ویب سائٹ سے فائدہ پہنچ سکے  اور لوگ اس ویب سائٹ کو باآسانی اور با سہولت استعمال کر سکیں۔
  • جو معلومات ہم COOKIES کے ذریعہ اکھٹی کرتے ہیں اس میں آپ کا ذاتی ڈیٹا حاصل نہیں کیا جاتا۔ گوکہ ہم آپ کے کمپیوٹر یا دیگر زیر استعمال الیکٹرونک ڈیوائس کے متعلق پتہ لگا سکتے ہیں مثلاً  آپ کے IP ADDRESS اور آپ کے BRWOSER کے متعلق یا دیگر انٹرنیٹ کی بابت معلومات  لیکن اس میں عموماً آپ کی تشخیص نہیں ہو گی۔ عام طور پر ہم آپ کے متعلق ذاتی معلومات صرف اسی وقت اکٹھی کر سکتے ہیں جب آپ خود اس کی بابت بتائیں مثلاً آپ کوئی آن لائن فارم پُر کریں۔
  • اکثر اوقات ہمیں آپ کی طرف سے اجازت درکار ہو گی کہ ہم اس ویب سائٹ پر COOKIES کا استعمال کر سکیں۔ صرف اسی وقت COOKIES کا استعمال کیا جائے گا جب آپ کی طرف سے تقاضا ہو گا کہ آپ کو سروس مہیا کی جائے۔

اجازت نامہ

  1. اگر آپ ہماری ویب سائٹ پر آئیں جبکہ آپ کا BRWOSER COOKIES کے استعمال کی اجازت دے رہا ہو تو یہ آپ کی طرف سے اس بات کی اجازت تصور کی جائے گی کہ آپ ہمارے COOKIES کے استعمال سے متفق ہیں  اور اسی طرح دیگر ان تمام ٹیکنالوجیز سے بھی جن کا اس PRIVACY POLICY میں ذکر کیا گیا ہے۔ اگر آئندہ کسی وقتCOOKIES کے استعمال کی بابت آپ کا ارادہ تبدیل ہو جائے تو آپ اپنے BROWSER کی SETTINGS میں جا کر COOKIES کے استعمال کو DISABLED کر سکتے ہیں۔

THIRD PARTY COOKIES

ہم THIRD PARTY SUPPLIERS کے ساتھ کام کرتے ہیں ۔ان کے پاس بھی اس بات کا اختیار ہے کہ وہ ہماری ویب سائٹ پر COOKIESکا استعمال کریں۔ مثلاً  فیس بک، ٹویٹر ،یو ٹیوب اور ADOBE FLASH PLAYER جن کو ہم ویڈیوز دکھانے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہTHIRD PARTY SUPPLIERS ہماری سائٹ پر COOKIES SET کرتے ہیں۔ اگر آپ کو اس کی بابت مزید معلومات چاہیے تو آپ ویب سائٹ پر جا کرTHIRD PARTY کی بابت معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔

COOKIES کو کس طرح بند کیا جائے؟

اگر آپ COOKIES بند کرنا چاہتے ہیں تو آپ اپنے BROWSER کی SETTINGS تبدیل کر سکتے ہیں تاکہ COOKIES استعمال نہ کی جا سکیں۔ اگر آپ ایسا کریں گے تو سمجھ لیں کہ آپ  صحیح طور پر ویب سائٹ کے تمام فنکشنز سے مستفید نہیں ہو سکیں گے۔ COOKIES کی بابت مزید معلومات جاننے اور یہ معلوم کرنے کہ انہیں کس طرح بند کیا جائے  براہ کرم مندرجہ ذیل لنک پر کلک کریں:

www.aboutcookies.org

رابطہ

ہمیں اپنی آرا  اور سوالات سے آگاہ کیجئے ۔ اگر آپ ہم سے رابطہ کرنا چاہیں تو براہ کرم ہمیں

 info@alfazl.com

پر ای میل بھیجیں یا آپ ہمیں مندرجہ ذیل پتہ پر اپنے سوالات بھیج سکتے ہیں:

22DEER PARK ROAD LONDON, SW193TL19

ہم گاہے گاہے یہ PRIVACY POLCY تبدیل کر سکتے ہیں۔ آپ یہ PRIVACY POLICY وقتاً فوقتاً دیکھتے رہیں تا کہ آپ تبدیلیوں سے آگاہ رہیں  جو کہ ہر بار جبکہ آ پ اس ویب سائٹ پر آئیں گے آپ کو نظر آئیں گی۔

پالیسی کا مثبت استعمال

  • پالیسی کا مندرجہ بالا مثبت استعمال آپ کے اور ہمارے درمیان  طے شدہ امور کی نشاندہی کرتا ہے  جن کے تحت آپ ہماری ویب سائٹ کو استعمال کر سکتے ہیں ۔ اس پالیسی کا مثبت استعمال تمام صارفین پر یکساں لاگو ہوتا ہے۔
  • آپ کا ہماری ویب سائٹ کو استعمال کرنا اس بات کو واضح کرتا ہے کہ آپ اس بات کو تسلیم کر رہے ہیں کہ آپ ہماری اس پالیسی کے تحت دی گئی تمام شرائط کو قبول کر رہے ہیں جو کہ ویب سائٹ کے استعمال کی بابت  دی گئی ہیں۔
  • WWW.ALFAZL.COM الشرکۃ  الاسلامیہ کے تحت کام کر رہی ہے۔

ممنوع استعمال

آپ ہماری ویب سائٹ صرف جائز کاموں کے لیے استعمال کر سکتے ہیں۔ آپ ہماری ویب سائٹ مندرجہ ذیل امور کے لیے استعمال نہیں کر سکتے:

  • ایسی کارروائیوں کے لیے جن کا مقصد جماعت احمدیہ مسلمہ کو یا اس کے ممبران کو نقصان پہنچانا ہو
  • کسی بھی ایسے کام کے لیے جو کہ مقامی ، یا عالمی قوانین کی خلاف ورزی کا ذریعہ بنتا ہو۔
  • دھوکہ دہی یا غیر قانونی کارروائیوں کے لیے
  • کسی کو نقصان پہنچانے یا اپنے سے کم تر کو نقصان پہنچانے کے لیے
  • کسی بھی قسم کا ایسا مواد بھیجنا، لینا، DOWNLOAD یا UPLOAD کرنا یا کوئی ایسا MATERIAL استعمال کرنا جو کہ  ہمارے قانونی تقاضوں کو پورا نہ کرتا ہو
  • جان بوجھ کر کوئی ایسا DATA SHARE کرنا یا UPLOAD کرنا جس میں VIRUS ہو یا مندرجہ ذیل مضر چیزوں پر مشتمل ہو:

TROJAN HORSES, WORMS, TIMEBOMBS, KEYSTROKE LOGGERS, SPYWARE, ADWARE یا اسی طرح کا کوئی اور نقصان دہ پروگرام یا اس سے ملتا جلتا کمپیوٹر کوڈ جس کا مقصد کسی کمپیوٹر سافٹ ویئر یا ہارڈویئر کو نقصان پہنچانا ہو۔

آپ مزید اس بات کی یقین دہانی کرتے ہیں کہ:

  • آپ  اس سے ملتی جلتی  یا اس کا کوئی حصہ اپنی طرف منسوب کریں گے یا کہیں بیچیں گے۔
  • آپ ہماری اجازت کے بغیر ہماری ویب سائٹ کی ACCESS حاصل نہیں کریں گے  یا اس کی سروس کو بند کرنے کی کوشش نہیں کر سکتے۔
  • نیٹ ورک جہاں ہماری ویب سائٹ سٹور کی گئی ہے یا کسی آلے کو نہیں تبدیل کر سکتے
  • نہ ہی سافٹ ویئر کو تبدیل کرنے کی آپ کو اجازت ہے یا کوئی بھی EQUIPMENT یا سافٹ ویئر تبدیل کرسکتے ہیں جو کہ THIRD PARTY استعمال کر رہی ہے۔

                  اکاؤنٹ کا تعطّل اور تنسیخ

ہم ذاتی طور پر اس بات کا جائزہ لیں گے کہ کہیں ہماری پالیسی میں بیان شدہ  امور کی خلاف ورزی تو نہیں کی جا رہی۔ اگر ایسا محسوس کیا گیا تو ہم اس پر مناسب  رد عمل ظاہر کریں گے۔

اگر ہماری پالیسی  کے خلاف کوئی بھی قدم اٹھایا گیا  تو ہم مندرجہ ذیل قدم اٹھانے پر مجبور ہوں گے:

  • فوری ،عارضی یا مستقل طور پر آپ کا ہماری ویب سائٹ استعمال کرنے کا اختیار واپس لے لیا جائے گا۔
  • فوری، عارضی یا مستقل طور پر آپ کے پوسٹ کیے ہوئے مواد کو delete کر دیا جائے گا۔
  • آپ کو وارننگ (warning)جاری کی جائے گی۔
  • قانونی چارہ جوئی کے ذریعہ آپ سے مطالبہ کیا جائے گا کہ ایک معقول رقم بطور جرمانہ آپ ہمیں ادا کریں تا پالیسی کی خلاف ورزی کرنے سے جو ہمارا نقصان ہوا ہے اس کی تلافی کی جا سکے اور قانونی چارہ جائی پر جو رقم خرچ ہو گی اس کی بھی ادائیگی مرتکب کے ذمہ ہو گی۔

مزید قانونی کارروائی

 پالیسی کی خلاف ورزی کرنے والے کا ذکر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے سامنے کرنا نہایت ضروری ہے۔ لیکن صرف اسی حد تک محدود نہیں رہا جائے گا بلکہ اس کے علاوہ بھی سخت رد عمل  دکھایا جا سکتا ہے۔

پالیسی میں تبدیلی

ہم اس پالیسی کو کسی بھی وقت ضرورت کے مطابق تبدیل کر سکتے ہیں۔ ہم آپ سے یہ توقع کرتے ہیں کہ آپ وقتاً فوقتاً  ان تبدیلیوں کو دیکھتے رہیں جو کہ ہم کر رہے ہیں کیونکہ یہ قانوناً آپ پر اثر انداز ہوتی ہیں۔

پالیسی میں ہونے والے امور کی بعض ترامیم یا نوٹس ویب سائٹ میں پالیسی سیکشن کے علاوہ کسی اور جگہ بھی موجود ہو سکتے ہیں۔

ذمہ داری سے  بریت

  • الشرکۃ الاسلامیہ  جو ویب سائٹ آپ کے سامنے پیش کر رہی ہے وہ عین اسی کی عکاسی کرتی ہے جو آپ کو نظر آرہا ہے۔ الشرکۃ الاسلامیہ اپنی ویب سائٹ پر موجود دیے گئے  ہر قسم کی  warranty اور representation سے مبرا ہے  اور ان کی ذمہ دار ی نہیں اٹھاتی۔ مزید برآں (ویب سائٹ کا مالک /منتظم) اس بات کی بھی یقین دہانی نہیں کرواتا کہ جو معلومات یا مواد یا گرافکس جو کہ یہاں دیا گیا ہے وہ ہر صورت درست اور بغیر کسی سقم کے اس ویب سائٹ پر موجود ہے یا ان میں کسی بھی قسم کی کوئی غلطی کا شائبہ تک نہیں۔
  • جو معلومات یہاں دی گئی ہیں ان میں ٹیکنیکل اور typographical غلطیاں موجود ہونے کا امکان بہرحال ہو سکتا ہے۔ ایسی صورت میں اس ویب سائٹ کے مالک/منتظم پر کسی صورت میں جہاں تک کہ قانون اجازت دیتا ہے پکڑ نہیں ہو سکتی۔
  • نہ تو الشرکۃ الاسلامیہ یا ان کا کوئی ڈائریکٹر ، ان کا کوئی رکن یا نمائندہ کسی بھی صورت ذمہ دار نہ ٹھہرے  اگر اس ویب سائٹ کے ذریعہ کسی کو کوئی نقصان پہنچے۔ یہ ایک محدود  شدہ ذمہ داری سے بریت کا اعلان ہے جو کہ ہر قسم کے نقصان کے متعلق ہے جس میں براہ راست یا کسی دوسرے رنگ میں نقصان پہنچنے کا احتمال ہو ، data lossکی صورت میں ، propertyکے نقصان یا گمنے کی صورت میں یا تیسری پارٹی کے claim کرنے کی صورت میں۔
  • مندرجہ بالا صورتوں کو مد نظر رکھتے ہوئے  اگر کوئی شق اوپر درج کرنے سے رہ گئی ہو جس میں نقصان کی کوئی صورت بتائی جانی رہ گئی ہو تو بحیثیت  صارف آپ یہ حق نہیں رکھتے کہ کوئی اور وجہ بیان کریں جس پر یہ ویب سائٹ قانوناً ذمہ دار ٹھہرتی ہو کہ وہ آپ کے کسی بھی نقصان کی تلافی کرے ۔ اگر ہماری کوتاہی سے  یا ہمارے agents یا  کارکنان کی غلطی سے کسی کو ذاتی طور پر کوئی زخم پہنچے یا کسی کی موت واقع ہو جائے تو کسی بھی صورت ان میں مالک یا کوئی بھی ذمہ دار ہر گز نہ ہوگا۔
  • کسی بھی قسم کی ذمہ داری سے بریت کا یہ اعلان  مع ہماری دیگر شرائط و ضوابط ، ڈیٹا کی حفاظت  اور privacy policy اور سیکیورٹی سٹیٹمنٹ ، کاپی رائٹ نوٹس اور شرائط و ضوابط  جو کہ اس ویب سائٹ پر موجود دی گئی معلومات سے متعلق ہوں   آپ کے ویب سائٹ کے استعمال کی بابت مطلع کرتی ہیں  اور اس کی نگرانی کرتی ہیں۔
  • ویب سائٹ پر معلومات مہیا کرنے یا products اور services ویب سائٹ مہیا کرنے سے ہرگز یہ نہ سمجھا جائے کہ ہم کسی بھی رنگ میں کسی کی رہنمائی کر رہے ہیں یا مشورہ مہیا کر رہے ہیں کہ وہ اس معلومات کو کسی ایسے رنگ میں استعمال کرے جو کہ قانوناً جرم ہو۔
  • ہم عقلی کوششوں اور کاوشوں کے ذریعہ معلومات کی جانچ پڑتال کے ذریعہ کماحقہ کوشش کریں گے لیکن ہم ہر گز کسی بھی رنگ میں کوئی حتمی اعلان یا با ت نہیں کرتے کہ ہر بات یا مواد جو اس ویب سائٹ پر دیا گیا ہے وہ ہر لحاظ سے درست ہے۔
  • ہم پر ہرگز کسی بھی نقصان کی ذمہ داری عائد نہ ہو گی خواہ وہ ویب سائٹ پر موجود مواد کے ذریعہ ہو یا کسی تیسری پارٹی کے بیانات یا تصاویر ، product review،اظہار رائے یا دیگر online کسی بھی activity کے ذریعہ ہوا ہو۔
  • جبکہ ہر رنگ میں اس بات کی یقین دہانی کی جاتی ہے کہ ویب سائٹ پر موجود معلومات  ہر رنگ میں درست اور اپ ڈیٹڈ ہو لیکن ہم کسی بھی رنگ میں اس بات کی یقین دہانی نہیں کرتے نہ ہی ہم اس بات کی ذمہ داری اٹھاتے ہیں کہ سارے کا سارا مواد ہر لحاظ سے کسی بھی قسم کی غلطی سے مبرا ہے یا کسی بھی نقصان کے باعث جو کہ اس ویب سائٹ پر موجود دی گئی معلومات پر انحصار کرتے ہوئے کسی کو پہنچے۔ اس ویب سائٹ پر موجود مواد وقتاً فوقتاً تبدیل ہوتا رہتا ہے اور اس کی بابت ناظرین ویب سائٹ کو مطلع نہیں کیا جات ۔ ہم ہر گز اس بات کی یقین دہانی نہیں کرواتے کہ ویب سائٹ میں کبھی کوئی تبدیلی نہیں ہو گی یا اس پر موجود مواد ہر قسم کی غلطی سے مبرا ہو گا  یا یہ کہ اگر کوئی غلطی موجود ہو تو لازم بھی ہو کہ وہ ٹھیک کی جائے۔ آپ اس ویب سائٹ کا استعمال صرف اور صرف اپنی ذمہ داری پر کریں گے۔

استثنا

USER UPLOADED مواد پر حق تلافی

  • آپ ہر لحاظ سے  اس بات کے ذمہ وار ٹھہرتے ہیں کہ اگر اہم آپ سے تقاضا کریں تو آپ کو ہمیں یعنی الشرکۃ الاسلامیہ کو نقصان پہنچانے کی صورت میں جرمانہ ادا کرنا پڑے گا۔ اس جرمانہ کے ذریعہ آپ کو  ہمیں یعنی الشرکۃ الاسلامیہ کو ہمارے آفیسرز کو ، ڈائریکٹرز کو ، ہمارے ملازموں کو ، ایجنٹس اور سپلائرز کو  پہنچائے گئے نقصان کا مداوا کرنے کی خاطر  ہرجانہ بھرنا پڑے گا۔ اس ضمن میں قانونی چارہ جوئی پر ہونے والے اخراجات بھی مرتکب کے ذمہ ہی ہوں گے  اور یہ نقصان آپ کے ذریعہ کسی بھی صورت میں ویب سائٹ کو پہنچنے پر ہو سکتا ہے۔
  • یہ نقصان آپ کے کسی بیان، آپ کی طرف سے اپ لوڈ کی گئی تصویر ، ریویو یا کسی بھی باعث کی وجہ سے ہو سکتا ہے جس کے مطابق قانونی چارہ جوئی کی جائے گی۔

بیرونی WEBSITES

  • ہم ہر گز اپنی ویب سائٹ پر دئے گئے ایسے مواد کی ذمہ داری نہیں اٹھاتے جو کسی دوسری ویب سائٹ پر موجود ہو  اور جس کا لنک ہم نے اپنی ویب سائٹ پر دیا ہو۔
  • ہمیں ہر گز ایسی ویب سائٹس پر کوئی کنٹرول حاصل نہیں  اور آپ پر لازم ہے کہ آپ ان دیگر ویب سائٹس کی شرائط کے مطابق عمل پیرا ہوں ۔ چنانچہ آپ  اس بات کے خود ذمہ دار ٹھہرتے ہیں اور اس بات کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں کہ آپ کلیۃ اپنی ذمہ داری پر اس ویب سائٹ  میں داخل ہو رہے ہیں۔ آپ اس بات کو تسلیم کرتے ہیں کہ اس ویب سائٹ کا مالک کسی بھی طرح دیگر ویب سائٹس سے شیئر کیے گئے مواد کی بابت نہیں سمجھتا کہ وہ ضرور دیکھا جائے اور اس سے فائدہ اٹھایا جائے۔ ویب سائٹ کا مالک کسی بھی صورت میں ان لنکس کی بابت ذمہ دار نہیں ٹھہرایا جا سکتا۔ ایسی ویب سائٹس جن کا لنک اس ویب سائٹ پر دیا گیا ہو ان کو استعمال کرنے  کی بابت آپ پر لازم ہو گا کہ آپ ان کے دیے گئے ڈیٹا کی حفاظت کریں  اور ان کی پالیسی کے مطابق عمل پیرا ہوں۔

ملکیتی حقوق

الشرکۃ الالسلامیہ اس ویب سائٹ کے تمام ملکیتی حقوق رکھتی ہے  اور اسی طرح  ’’الفضل انٹرنیشنل‘‘ جو کہ تجارتی نام اور نشان بھی ہے اس کے بھی تمام ملکیتی حقوق رکھتی ہے۔ دیگر تمام تجارتی نام اور نشانات ، برانڈز کے اسماء، چیزوں کے اسماء، کاپی رائٹس اور دیگر تمام پراپرٹی رائٹس جو کہ اس ویب سائٹ میں استعمال ہوئے ہیں وہ سب کے سب اپنے اپنے مالکان کے تجارتی نام اور نشانات ہیں۔ ویب سائٹ کے مالک کی طرف سے ان کے ذاتی  طور پر  استعمال کرنے میں کسی قسم کی کائی اجازت نہیں دی گئی  اور  اگر ایسا کیا گیا تو یہ مالکان کے حقوق پر ڈاکہ ڈالنے کے مترادف سمجھا جائے گا۔

ویب سائٹ میں تبدیلی

  • ہمیں یہ حق حاصل ہو گا کہ کسی بھی وقت ہم اس ویب سائٹ میں کوئی بھی تبدیلی کر ڈالیں اور اس کی بابت مطلع بھی نہ کریں۔ ہم ہر گز کی جانے والی تبدیلیوں پر آپ کے سامنے یا کسی اور کے سامنے ذمہ دار نہ ٹھہریں گے ۔ اگر بغیر کوئی نوٹس دیے ویب سائٹ بند بھی کر دی جائے تب بھی کوئی ذمہ داری ہم پر نہیں ہو گی۔
  • آپ کا ایک لمبے عرصہ تک کسی بھی تبدیلی کے بعد ویب سائٹ کا مستقل استعمال اس بات کی نشانی سمجھا جائے گا کہ آپ نے اس تبدیلی کو قبول کر لیا ہے۔ اگر آپ کو ویب سائٹ میں کی جانے والی کوئی بھی تبدیلی پسند نہیں یا موزوں نہیں لگتی تو فوری اس ویب سائٹ کا استعمال کرنا چھوڑ دیں۔

ویب سائٹ کے استعمال کی پابندی

اگر آپ  نے ویب سائٹ کے استعمال میں ویب سائٹ کی پالیسی کے خلاف کوئی بھی قدم اٹھایا تو ہم یہ اختیار رکھتے ہیں کہ الفضل انٹرنیشنل کی ویب سائٹ کے استعمال پر پابندی عائد کر دیں اور آپ اس کے کسی ایک حصہ یا ساری ویب سائٹ کو استعمال نہ کر سکیں۔ اسی طرح ہم یہ بھی اختیار رکھتے ہیں کہ کسی بھی وقت ہم اس ویب سائٹ کو بغیر کسی کو نوٹس دیے بند کر ڈالیں۔

مکمل معاہدہ

یہ اعلان  مع ہماری مندرجہ بالا شرائط و ضوابط  جو کہ اس ویب سائٹ پر موجود ہیں ہمارے معاہدہ کو جو کہ ہمارے اور آپ کے درمیان طے پایا ہے حتمی شکل دیتے ہیں  جس کے مطابق آپ پر لازم ہے کہ آپ اس ویب سائٹ کا استعمال کریں اور یہ ہی حتمی معاہدہ ہے جو کہ پچھلے تمام معاہدوں  پر حاوی ہے۔

شرائط و ضوابط کی پابندی

  • اس ویب سائٹ کا استعمال صرف قانونی طور پر جائز کاموں کے لیے ہو سکتا ہے  اور یہ ویب سائٹ کے قواعد و ضوابط کے عین مطابق ہو گا۔
  • اس ویب سائٹ پر آنے اور اس کو استعمال کرنے کے بعد  آپ اس بات کی یقین دہانی کرتے ہیں کہ آپ کو تمام قواعد، تمام شرائط و ضوابط اور تمام لاگو ہونے والے قوانین  جو کہ اس ویب سائٹ سے متعلق ہیں آپ کو قبول ہیں اور آپ ان پر مکمل طور عمل پیرا ہونے کی کوشش کریں گے  اور اسی طرح  اس کے ذریعہ ہونی والی transactions بھی آپ کو قبول ہیں جو کسی بھی صورت میں اس ویب سائٹ کے ذریعہ ہو رہی ہیں۔

 قانون

یہ اعلان برطانوی قوانین کے تحت تیار کیا گیا ہے ۔ کوئی بھی ایسا معاملہ جو کہ ہمارے درمیان حل نہ ہو سکے اس کا اطلاق کلیۃ انگلینڈ اور wales کے قوانین کے مطابق ہو گا۔

ویب سائٹ استعمال کرنے کی بابت قواعد و ضوابط

  • ہم الشرکۃ الاسلامیہ ہیں اور ہم اس ویب سائٹ کے تمام معاملات سنبھالتے ہیں۔ اس ویب سائٹ کو استعمال کرنے کے بعد آپ اس بات مہر ثبت کر رہے ہیں کہ آپ کو اس ویب سائٹ کے قواعد و ضوابط ہر لحاظ سے قبول ہیں ۔ ہم ان قواعد و ضوابط کو وقتا فوقتا تبدیل کرتے رہیں گے ۔ ہم ان کی جانے تبدیلیوں کی بابت آپ کو وقتا فوقتا مطلع بھی کرتے رہیں گے ۔ ہم ان  تبدیلیوں کی بابت آپ کو معقول ذرائع سے مطلع کرتے رہیں گے ۔ ایسا  ویب سائٹ پر ترمیم شدہ قوانین کو ویب سائٹ پر پوسٹ کرنے کے ذریعہ کیا جائے گا۔ اس بات کی بابت کہ آخری بار کب یہ تبدیلیاں کی گئیں آپ کو  LAST UPDATED ’’ حال ہی میں تبدیل شدہ‘‘ کالم پر کلک کرنے سے علم ہو جائے گا کہ ہم نے آخری  بار قواعد و ضوابط میں کب تبدیلی کی؟
  • ان تبدیلیوں کے بعد آپ کا ویب سائٹ استعمال کرنا اس بات کی ضمانت ہو گا کہ آپ کو یہ تبدیلیاں قبول ہیں۔
  • اس ویب سائٹ پر آنے کے لیے آپ کا انٹرنیٹ کنکشن اگر استعمال کیا جا رہا ہوا تو اس کے کلیۃ آپ ہی ذمہ دار ہوں گے خواہ  وہ کوئی اور ہی شخص آپ کے انٹرنیٹ کنکشن کے ذریعہ یہ ویب سائٹ ہی کیوں نہ استعمال کر رہا ہو۔
  • ہم اس بات کا حق رکھتے ہیں کہ ا ٓ پ کو ویب سائٹ استعمال کرتے وقت اس  کے کسی بھی حصہ کی بابت محدود کر دیا جائے اور آپ کو مکمل ویب سائٹ کی رسائی نہ دی جائے۔ ان  حصوں تک رسائی کے لیے رجسٹریشن اور دیگر شرائط کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔
  • اگر ہم آپ کو ایک ممنوعہ حصہ کے استعمال کی اجازت دے بھی دیں تب بھی ہم اس اجازت کو واپس لینے کے کلیۃ حق دار ہیں۔
  • ہماری یہ ہر وقت کوشش ہو گی کہ ویب سائٹ ہر وقت تمام صارفین کے لیے میسر ہو ۔ لیکن ہم اس بات کی ہرگز ذمہ داری نہیں اٹھاتے کہ ویب سائٹ یا اس کوئی فنکشن یا اس کو کوئی فیچر ہمیشہ ہی صارفین کی سہولت کے لیے میسر ہو  یا اس میں کبھی بھی کسی قسم کا سقم نہ آئے۔ بعض اوقات خصوصاً جبکہ ہم ویب سائٹ کو اپ گریڈ کر رہے ہوں یا ویب سائٹ کی تعمیر نو کا کام جاری ہو تو ایسے موقع پیدا ہو سکتے ہیں جہاں ویب سائٹ تک کلیۃ یا ایک حصہ کو صارفین استعمال نہ کر سکیں۔
  • تمام علمی اور تحقیقی مواد جو کہ ا س ویب سائٹ پر موجود ہے جس میں تصاویر، ویڈیوز اور دیگر content شامل ہے اس کے تمام مالکانہ حقوق ہمارے پاس ہیں اور ہمارے licensorsکے پاس ہیں۔
  • آپ ایسے مواد کو ہماری اجازت کے بغیر پرنٹ یا استعمال نہیں کر سکتے۔
  • ہم یہ ویب سائٹ as is بنیادوں پر فراہم کرتے ہیں اور کوالٹی ، یا اس پر موجود مواد کی بابت کی بابت کوئی دعوی نہیں کرتے کہ یہ سو فیصدی درست ہے یا اس میں کسی قسم کا کوئی سقم نہیں۔ جہاں تک قانون ہمیں اجازت دیتا ہے ہم مندرجہ ذیل امور سے مبرا ہیں:
  • ایسے تمام حالات، شرائط یا دیگر قوانین جو کہ مندرجہ بالا شرائط و ضوابط سے مستنبط کیے جا سکتے ہیں
  • ہم آپ کی کسی بھی صورت کوئی ذمہ داری قبول نہیں کرتے خواہ وہ مندرجہ بالا شرائط و ضوابط کے تحت لاگو ہوتی ہو یا آپ کے یہ ویب سائٹ استعمال کرنے کے باعث ہم پر لاگو ہوتی ہو۔
  • اوپر بیان شدہ شرائط و ضوابط  میں نہایت اختصار کے ساتھ ہم نے اپنے آپ کوکسی بھی قسم کی ذمہ داری سے مبرا قرار دیا ہے جو کہ ہم پر عائد ہو سکتی ہے۔ ان شرائط و ضوابط کے علاوہ  ہر گز اس بات کی کوشش نہیں کی گئی کہ کوئی شرائط مخفی رہ جائیں یا چھوڑ دی جائیں  نہ ہی ا شرائط و ضوابط کے تحت اس بات کی کوشش کی گئی ہے کہ آپ کے حقوق جو کہ آپ کو اس ویب سائٹ کے استعمال کرنے کی بابت حاصل ہیں ان میں کسی قسم کی کمی کی جائے  نہ ہی کوئی ایسے شرائط و ضوابط خفیہ رکھے  گئے ہیں یا چھوڑدیے  گئے ہیں ۔
  • اس ویب سائٹ کے استعمال کرنے کی اجازت آپ کا ذاتی فعل ہے اور آپ کی اپنی اجازت پر مبنی ہے لیکن آپ اس ویب سائٹ کا استعمال کمرشل طور پر نہیں کر سکتے۔ آپ کا اس ویب سائٹ کا استعمال ان قوانین کے تحت آتا ہے جو کہ شرائط و ضوابط میں بیان کیے گئے ہیں اور آپ اس بات پر راضی ہیں کہ آپ
  • اس ویب سائٹ کو غیر قانونی کاموں کے لیے استعمال نہیں کریں گے۔
  • اس ویب سائٹ کو  کسی کی تذلیل کرنے ، کسی پر غیر ضروری دباؤ ڈلانے ، کسی کو تنگ کرنے ، کسی کو دھمکانے یا کسی کے حقوق  ناجائز طور پر استعمال کرنے کے لیے ہر گز نہیں کریں گے  اور نہ ہی کسی کے پرائیویسی حقوق یا تشہیر کے حقوق کو پامال نہیں کریں گے۔
  • کسی بھی شخصیت کی نقل کرنے ، کسی کے ساتھ اپنا تعلق ثابت کرنے کی جسے آپ جانتے ہو کوشش نہیں کریں گے  اور نہ ہی اس بات کا اظہار کریں گے کہ ہم آپ کی کسی رائے یا موقف کو اپنی جانب سے لاگو کر رہے ہیں یا اس کی تصدیق کرتے ہیں۔
  • آپ کو اجازت نہ ہوگی کہ آپ ویب سائٹ کے ٹیکنیکل معاملات میں دخل دیں  یا اس کو خراب کرنے یا بند کرنے کی کوشش کریں  یا اس کے قواعد و ضوابط ، پالیسیز ، اور  شرائط  کی پابندی نہ کریں۔
  • آپ کو اجازت نہ ہوگی کہ آپ ویب سائٹ میں وائرس ، worm، Trojan horse، یا کوئی بھی کمپیوٹر کوڈ جو کہ مضر ہو اس کے ذریعہ ویب سائٹ کے فنکشن میں خرابی پیدا کرنے کی کوشش کریں یا  ہمارے کسی ہارڈ ویئر ، سافٹ ویئر  یا کسی بھی equipment کی بابت کوئی بھی معلومات حاصل کرنے کی کوشش کریں۔
  • اس ویب سائٹ سے کوئی بھی چیز ذاتی طور پر  اپنے نام سے پیش کرنا، ان کی نقل کرنا ، بیچنا یا کسی کمرشل استعمال کے لیے   استعمال کرنا  اور ویب سائٹ کا کوئی حصہ غلط طور پر پیش نہیں کیا جا سکتا۔
  • اس ویب سائٹ کے کسی حصہ کو بھی اپنی مرضی کے مطابق تبدیل نہیں کیا جا سکتا نہ ہی کسی بھی قسم کی تبدیلی کی اس میں اجازت ہو گی۔ اگر آپ چاہتے ہیں کہ اپنے کسی ذاتی استعمال کے لیے آپ ویب سائٹ کے کسی حصہ کو تبدیل کر دیں تو لازم ہے کہ آپ ہم سے رابطہ کریں تا کہ ہم آپ کی مناسب شناخت کر کے آپ کو آپ کے مطلب کا ڈیٹا فراہم کریں 
  • اس ویب سائٹ کے کاپی رائٹ، ٹریڈ مارک، یا کسی بھی قسم کی شناختی علامت کو ہرگز تبدیل کرنے یا ختم کرنے کی اجازت ہر گز نہ ہوگی نہ ہی کسی قسم کے مواد کو تبدیل کرنے کی اجازت ہوگی۔
  • ہماری اجازت کے بغیر  آپ کسی اور سرور پر ہماری ویب سائٹ یا اس کے کسی بھی حصہ کا frame یا mirrored  حصہ ہرگز نہیں رکھ سکتے۔
  • آپ کسی بھی قسم کی کائی automatic device استعمال نہیں کر سکتے جس کے ذریعہ آپ ویب سائٹ پر موجود مواد کو اکٹھا کریں  یا اس جیسا مواد بنا کر اس کو اپنی مرضی کے مطابق استعمال کریں ۔ اگر ایسا کرنا ہو تو ہماری پہلے اجازت لینی ہو گی۔ مندرجہ بالا کو مد نظر رکھتے ہوئے ہم محدود طور پر سرچ کی آپشنز مہیا کرتے ہیں  جتنی کے عام طور پر صارف کو ضرورت ہوتی ہے  اور جو کہ  ہر سرچ کرنے والے کے انٹرنیٹ کنکشن کے مطابق ہوتی ہے۔
  • ہمارے پاس یہ بھی اختیار ہے کہ عموماً یا کسی کے لیے خصوصی طور پر  مندرجہ بالا شرائط کو مد نظر نہ رکھا جائے۔
  • اس ویب سائٹ پر دیگر ویب سائٹس کے لنک بھی دیے جا سکتے ہیں ۔ ہم ہرگز ان دیگر ویب سائٹس کی بابت یہ  قبول نہیں کرتے کہ یہ مستند ہو ں یا اپنے کسی صارف کو  اس کے مستند ہونے کی بابت  مجبور کریں۔ آپ کا کسی تیسری ویب سائٹ کو استعمال کرنا کلیۃا ٓپ کا اپنا اختیار ہے ۔
  • ہم یہ بھی اختیار رکھتے ہیں کہ دیگر دیے گئے ویب سائٹس پر یا ان کے لنک ہم بلاک کر دیں ۔ مزید بر آں ہم ایسے tools بھی مہیا کر سکتے ہیں جن کے ذریعہ آپ کسی تیسری پارٹی سائٹ سے اس سائٹ تک لنک کر سکیں۔  اگرا ٓپ اس طرح کسی بھی لنک کو آن کرتے ہیں تو آپ اس بات کی یقین دہانی کر رہے ہیں کہ آپ ایسے کسی بھی لنک کو ہماری درخواست پر delete بھی کر دیں گے۔
  • آپ اس سائٹ تک اپنا لنک بھی بنا سکتے ہیں بشرطیکہ:
  • لنک جائز ہو اور کسی ایسے رنگ میں نہ پیش کیا گیا ہو کہ:
  • کسی بھی قسم کے دھوکہ کا خدشہ ہو  یا ہماری طرف سے کوئی ایسی بات پیش کی گئی ہو جس کا کوئی مستند وجود نہ ہو۔ جو کہ ہمارے تشخص یا ہم سے جڑے لوگوں کے تشخص پر اثر انداز ہوتی ہو
  • آپ کے پاس یہ قانونی اختیار اور ٹیکنیکل ability موجود ہے کہ آپ کسی بھی لنک کو کسی بھی وقت ہمارے کہنے پر فوری delete کر دیں۔
  • لنک اس ویب سائٹ کے homepage تک رسائی دیتا ہو اور اس URL پر ہو https://www.alfazl.com  
  • جہاں ویب سائٹ کا مالک framing نہ چاہتا ہو تو لنک اس سائٹ پر یا اس ویب سائٹ پر موجود مواد کو:
  • کسی اور ویب سائٹ میں embed یا frame کرنے کی اجازت نہ دیتا ہو۔
  • کسی اور رنگ میں مواد پیش کرتا ہو جیسا کہ ہماری ویب سائٹ پر موجود ہے یا جس طرح ہم نے چاہا ہے
  • ہمارا یہ اختیار ہے کہ ہم فوری کسی بھی لنک کو ختم کرنے کا اختیار رکھتے ہیں اور آپ فوری ہماری درخواست پر اس کو ختم کرنے  کے مجاز ہیں
  • ہم آپ کے متعلق معلومات اکھٹی کرنے کا اختیار رکھتے ہیں جو کہ ہماری privacy policy کے عین مطابق ہے۔ آپ اس پالیسی کی بات یہاں کلک کر کے پڑھ سکتے ہیں۔
  • یہ شرائط  deleteکر دیے جانے سے پہلے   مؤثر ہیں۔ ہم کسی بھی وقت اور کسی بھی وجہ سے آپ اپنی سائٹ پر داخلہ ممنوع قرار دے سکتے ہیں۔ اگر ہم آپ کا اپنی سائٹ پر داخلہ ممنوع قرار دے دیں تو آپ کو ہر گز یہ اختیا ر نہ ہو گا کہ ہمارے خلاف کسی بھ قسم کی قانونی کارروائی کریں یا ہمارے کسی مشترکہ ساتھی کے خلاف۔ ہم آپ کو ممنوع قرار دیے جانے پر ہر گز بھی ذمہ دار نہیں ٹھہرائے جا سکتے۔
Back to top button