چہل احادیث یا دکریں
-
چہل احادیث یاد کریں
سَیِّدُ الْقَوْمِ خَادِمُھُمْ ترجمہ: قوم کا سردار اُن کا خادم ہوتا ہے۔
مزید پڑھیں » -
چہل احادیث یاد کریں
مَنْ قُتِلَ دُوْنَ مَالِهِ فَهُوَ شَهِيْدٌ ترجمہ: جو شخص اپنے مال کو بچاتے ہوئے قتل کیا جاوے وہ شہید ہے۔
مزید پڑھیں » -
چہل احادیث یاد کریں
اَلْيَمِيْنُ الْفَاجِرَۃُ تَدَعُ الدِّيَارَ بَلَاقِعَ ترجمہ: جھوٹی قسم گھروں کو ویران کر دیتی ہے۔
مزید پڑھیں » -
چہل احادیث یاد کریں
إِذَا جَاءَ كُمْ كَرِيْمُ قَوْمٍ فَأَكْرِمُوْهُ ترجمہ: جب تمہارے پاس کسی قوم کا معزز آدمی آئے تو اس کی عزت…
مزید پڑھیں » -
چہل احادیث یاد کریں
الشَّاھِدُ یَرَی مَالَا یَرَاہُ الْغَائِبُ ترجمہ: حاضر آدمی وہ کچھ دیکھتا ہے جسے غیر حاضر نہیں دیکھ سکتا۔
مزید پڑھیں » -
چہل احادیث یاد کریں
التَّائِبُ مِنَ الذَّنْبِ كَمَنْ لَّا ذَنْبَ لَهُ ترجمہ: گناہ سے توبہ کرنے والا اُس شخص کی طرح ہوتا ہے جس…
مزید پڑھیں » -
چہل احادیث یاد کریں
جُبِلَتِ القُلُوْبُ عَلَى حُبِّ مَنْ أحسَنَ إِلَيْهَا وَ بُغْضِ مَنْ أَسَاءَ اِلَيْهًا ترجمہ: دلوں میں اپنے ساتھ احسان کرنے والے…
مزید پڑھیں » -
چہل احادیث یاد کریں
حُبُّکَ الشَّیَْٔ یُعْمِیْ وَ یُصِمُّ ترجمہ: تیرا کسی چیز سے محبت کرنا اندھا اور بہرا کر دیتا ہے۔
مزید پڑھیں » -
چہل احادیث یاد کریں
لَا يَشْكُرُ اللّٰهَ مَنْ لَّا يَشْكُرُ النَّاسَ ترجمہ: جو بندوں کا شکر ادا نہیں کرتا (تو پھر) وہ اللہ کا…
مزید پڑھیں »