ہماری خاطر ہر ایک پل جو ہے اپنے دل کو گداز رکھےدعا ہے اللہ اُس کا سایہ ہمارے سر پر دراز رکھے وہ سرو قد اور بار آور شجر رہے یونہی سبز و شاداببہار اس پر رہے ہمیشہ خدا اُسے سرفراز رکھے