مسجد کے افتتاح کا منظر حسین ہے یہ افتتاح ایک نشاں بالیقین ہے کس شان کا ہمارا خدائے کریم ہے حق آگیا ہے اور یہ فتحِ عظیم ہے