ہمارے لیے ہے مبارک مہینہیہ رمضان ہے نیکیوں کا خزینہ تہجد میں اٹھو یہ دن قیمتی ہیںتلاوت عبادت کا ہے یہ مہینہ دعائیں کریں اس مہینہ میں ایسیکہ مل جائے مولا کی الفت کا زینہ خدایا جو رمضان کی برکتیں ہیںسکھا دیں ہمیں زندگی کا قرینہ جو مال و متاع دے گا راہ خدا میںملے گا اسے برکتوں کا دفینہ خدایا تری ہو رضا ہم کو حاصلہو مومن کا تیری محبت میں جینا (خواجہ عبدالمومن۔ ناروے) مزید پڑھیں: عطا کیجیے آبروئے مدینہ