جلسہ سالانہ ربوہ کی پُر سرور یادیں

جوں جوں دسمبر کا مہینہ آتا ہے جلسہ سالانہ ربوہ کی شدت سے یادیں آتی ہیں۔ وہ خوبصورت ایام جب ربوہ کے تمام باسی جلسہ سالانہ کی کامیابی کےلیے دعائوں میں مصروف ہو جاتے۔ ہر شخص اپنے حالات کے مطابق اپنے گھر کو سجانا شروع کر دیتا۔ سارا شہر ایک ’’غریب دلہن ‘‘کی طرح سج … جلسہ سالانہ ربوہ کی پُر سرور یادیں پڑھنا جاری رکھیں