https://youtu.be/WuFL7EFLdOg حضرت عقبہ بن عامر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:قیامت کے دن حساب کتاب ختم ہونے تک انفاق فی سبیل اللہ کرنے والااللہ کی راہ میں خرچ کیے ہوئے اپنے مال کے سائے میں رہے گا۔ (مسند احمد بن حنبل مسند عقبہ بن عامر جلد ۵صفحہ ۸۹، ایڈیشن ۱۹۹۸ء)