https://youtu.be/aZI_bJDMpmY حضرت جریر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو رفق (نرمی) سے محروم کر دیا جاتا ہے وہ تمام خیر سے محروم کر دیا جاتا ہے۔ (ابو داؤد كِتَاب الْأَدَب باب فِي الرِّفْقِ)