https://youtu.be/XqGBhl6cQ20 حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا: اپنے بھائی کی مدد کرو چاہے وہ ظالم ہو یا مظلوم۔ (بخاری كِتَاب الْمَظَالِمِ بَابُ أَعِنْ أَخَاكَ ظَالِمًا أَوْ مَظْلُومًا)