https://youtu.be/TnB8-kYaFKg?si=FaifN6daM0ZCUOOz&t=987 والدین اپنے بچوں کو: ٭… قرآن کریم ناظرہ کے دس پارے مکمل کروائیں ٭… اطفال اور ناصرات کا وعدہ یاد کروائیں ٭… وضو کرنے کا طریقہ سکھائیں ٭… نماز اور کھانے کے آداب یاد کروائیں ٭… صفات الہٰیہ یاد کریں: رَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ، الرَّحۡمٰنِ، الرَّحِیۡمِ، مٰلِکِ یَوۡمِ الدِّیۡنِ ۔