https://youtu.be/g68rc0oZN8Y اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ حضرت زکریاؑ نے جب یہ دعا کی تو ہم نے اسے قبول کیا اور اس کی بیوی کو تندرست کرکے اس سے اولاد یحییٰ علیہ السلام عطا کیے۔ رَبِّ لَاتَذَرۡنِیۡ فَرۡدًاوَّاَنۡتَ خَیۡرُالۡوٰرِثِیۡنَ (انبیاء:۹۰) ترجمہ: اے میرے رب! مجھے اکیلا نہ چھوڑ اور تو وارث ہونے والوں میں سب سے بہتر ہے۔