https://youtu.be/BKve0Z759gA?si=X_SvH1_yCdp1twLT&t=1147 والدین اپنے بچوں کو: ٭… روزانہ تلاوت کی عادت ڈالیں اور سورۃ الکوثر یاد کروائیں ٭… نماز سادہ مکمل یاد کریں ٭… نظم کبھی نصرت نہیں ملتی در مولیٰ سے گندوںکو، یاد کریں ٭… خلفائے راشدین اور خلفائے احمدیت کے ناموں کی دہرائی کریں اور خلفائے احمدیت کی تصاویر کی پہچان کروائیں ٭… والدین کے حق میں دعا باترجمہ یاد کریں