https://youtu.be/IRT4o1I4prA حضرت انسؓ سے روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:تم میں سے جو کوئی عیسیٰ بن مریم کو پائے اسے میری طرف سے سلام پہنچائے۔ (الدر المنثورجلد۲صفحہ ۲۴۵)