https://youtu.be/wJlkp5I05hg آنحضرتﷺ نے فرمایا کہ جو شخص بھی نماز کے بعد یا مجلس سے اٹھتے ہوئے یہ آیات پڑھے اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کے اعمال کا وزن کرتے وقت کھلا اور وافر وزن عطا کرے گا۔ (تفسیر الدر المنثور للسیوطی جلد ۴ صفحہ ۲۹۵) سُبۡحٰنَ رَبِّکَ رَبِّ الۡعِزَّۃِ عَمَّا یَصِفُوۡنَ۔ وَسَلٰمٌ عَلَی الۡمُرۡسَلِیۡنَ۔ وَالۡحَمۡدُ لِلّٰہِ رَبِّ الۡعٰلَمِیۡنَ۔ (الصّٰفٰات:۱۸۱-۱۸۳) ترجمہ: پاک ہے تیرا ربّ، ربّ العزّت اُس سے جو وہ بیان کرتے ہیں۔ اور سلام ہو سب مُرسلین پر۔ اور سب حمد اللہ ہی کی ہے جو تمام جہانوں کا ربّ ہے۔