https://youtu.be/3gLuDp54Xqs حضرت ابوہریرہؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو لوگوں کا شکر ادا نہیں کرتا وہ اللہ کا بھی شکر ادا نہیں کرتا۔ (سنن الترمذی کتاب البر والصلۃ باب ما جاء فی الشکر لمن احسن الیک)