https://youtu.be/RFOfbl34COA حضرت عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جب روزہ دار افطار کے وقت دعا کرتا ہے تو اسے رد نہیں کیا جاتا ۔ (ابن ماجہ باب فی الصّائم لاقوۃ دعوتہ)