امیر المومنین حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایّدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نےخطبہ جمعہ ۱۰؍اکتوبر۲۰۰۳ء میں فرمایا: ’’اپنےعلاقہ کی یا ملک کی رسموں کے پیچھے نہ چل پڑیں۔ بلکہ جہاں بھی ایسی رسمیں دیکھیںجن سے ہلکا سا بھی شائبہ شرک کا ہوتا ہوان سے بچنے کی کوشش کرنی چاہئے‘‘ (مرسلہ: مبشر احمد ظفر۔ لندن)