حضرت ابن عمر ؓبیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم سے پوچھا گیا کہ افضل ترین شخص کون ہے؟ ۔فرمایا مخموم القلب یعنی متقی اور پاک دل اور صدوق اللسان یعنی زبان کا سچا اور کھرا شخص۔ (سنن ابن ماجہ کتاب الزھد باب الورع )