حضرت جابر ؓ بیان کرتے ہیں کہ میں نے آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ ’’نماز کو چھوڑنا انسان کو شرک اور کفر کے قریب کر دیتاہے‘‘۔ (مسلم کتاب الایمان باب بیان اطلاق اسم الکفر)