’مبلغ کا کام ہے کہ وہ خدا تعالیٰ سے دعائیں مانگے اور یہ نہ صرف مبلغ کا کام ہے بلکہ ہماری جماعت کے ہر ایک فرد کا کام ہے۔ ‘ (الفضل 25؍ مارچ 1916ء)