حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : اپنی اولاد کی عزت کرو اور ان کی اچھی تربیت کرو۔ (ابن ماجہ کتاب الادب باب بر الوالد و الاحسان الی البنات، حدیث نمبر3671)