ارشادِ نبوی

ارشاد نبویﷺ

تقویٰ یہاں ہے…

حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نےفرمایا: اسلام ظاہر کا نام ہے اور ایمان دل میں ہوتا ہے، پھر اپنے سینے کی طرف تین مرتبہ اشارہ کرکے فرمایا کہ تقویٰ یہاں ہوتا ہے۔

(مسند احمد بن حنبل حدیث: 12408)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button