امیر المومنین حضرت مرزا مسرور احمد خلیفۃ المسیح الخامس ایّدہ اللہ تعالیٰ بنصرہ العزیز نےخطبہ جمعہ 16؍مئی 2003ء میں فرمایا: ’’ہماری اپنے ربّ کے آگے یہی التجا ہے کہ خداوندا بندہ خدا بن گیا ہے یہی تیری قدرت دکھانے کے دن ہیں‘‘ (مرسلہ: مبشر احمد ظفر۔ لندن)