Listen to 20220311-irshade nabwi SAW byAl Fazl International on hearthis.at حضرت عبداللہ بن مسعودؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں تم کو بتاؤں کہ آگ کس پر حرام ہے؟وہ حرام ہے ہر اس شخص پر جو لوگوں کے قریب رہتا ہے۔یعنی نفرت نہیں کرتا اُن سے نرم سلوک کرتا ہے۔اُن کے لیے آسانی کرتا ہے اور سہولت پسند ہے۔ (ترمذی، کتاب القیامة والرقائق باب ماجاءفی صفة اوانی الحوض2488)