Listen to 20210706_irshade nabwi saw byAl Fazl International on hearthis.at حضرت ابوہریرہؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرتﷺ نے فرمایا: مومنوں میں سے ایمان کے لحاظ سے کامل ترین وہ ہے جس کے اخلاق اچھے ہیں اور تم میں سے خلق کے لحاظ سے بہترین وہ ہے جو اپنی عورتوں سے بہترین سلوک کرتاہے۔ (ترمذی کتاب النکاح باب حق المرأۃ علی زوجھا)