حضرت ابوہریرہؓ بیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ مَیں نے ا پنے صالح بندوں کے لیے جوکچھ تیار کیاہے وہ نہ کسی آنکھ نے دیکھا نہ کسی کان سے سنااور نہ کسی انسان کے دل میں ان کا خیال گزرا۔ ( صحیح بخاری کتاب ا لتفسیر سور ۃ السجدۃ۔ لا تعلم نفس حدیث نمبر 4406)