مورخہ 10؍ تا 12؍ فروری 2020ء کے دوران حضرت خليفۃ المسيح الخامس ايدہ اللہ تعاليٰ بنصرہ العزيزکي گوناگوں مصروفيات میںسے چند ايک کی جھلک ہديۂ قارئين ہے: Listen to 20200213_27-13(MASROOFIAT HUZOORE ANWAR ATBA) byAl Fazl International on hearthis.at ٭… 12؍ فروری بروز بدھ: حضورِا نور نے آج مسجد مبارک اسلام آباد ميں نمازِ عصرپڑھانے کے بعد ايک تقريبِ نکاح کو برکت بخشي۔ مکرم عطاء المجيب راشد صاحب (امام مسجد فضل لندن)نے دو نکاح پڑھائے جبکہ حضورِ انور ايدہ اللہ تعاليٰ نے ان نکاحوں کے بابرکت ہونے کے ليے دعا کروائي ۔ ٭… آج شام نمازِ مغرب کے بعد دیگر فیملی ملاقاتوں کے علاوہ سوئٹزر لینڈ سے آئے ایک پادری مکرم Michael Fisher صاحب نے حضور انور سے ملاقات کا شرف حاصل کیا۔ اَللّٰھُمَّ اَیِّدْ اِمَامَنَا بِرُوْحِ الْقُدُسِ وَ کُنْ مَعَہٗ حَیْثُ مَا کَانَ وَانْصُرْہُ نَصْرًا عَزِیْزًا ٭…٭…٭