حضرت عبداللہ بن عمرو رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا: دنیا متاع یعنی سامان ہے اور دنیا کے سامانوں میں سے کوئی بھی چیز، نیک اور صالح عورت سے بہتر نہیں۔ (سنن ابن ماجہ کتاب النکاح حدیث نمبر ۱۸۵۵) مزید پڑھیں: آخری زمانے میں اسلام کی حالت