یونس عبدل جلیلوف (Yunusjan Abdujalilov) صاحب اے شہیدِ روس اے یونس تجھے میرا سلام آسماں پر پا گیا ہے تُو بہت اونچا مقام خون تیرا جو بہا ہے رائیگاں نہ جائے گا زندۂ جاوید ہے تاریخ میں اب تیرا نام (مبارک احمد ظفرؔ۔ لندن)