https://youtu.be/h0zF6pQePdQ حضرت ابوہریرہ ؓسے روایت ہے کہ آنحضرتﷺنے فرمایا:مجھ پر درود بھیجا کرو۔ تمہارا مجھ پر درود بھیجنا خود تمہاری پاکیزگی اور ترقی کا ذریعہ ہے۔ (المصنف لابن ابي شيبة، الجزء الثانی صفحہ 253، حدیث نمبر۸۷۰۴) مزید پڑھیں: رات کا قیام اللہ تعالیٰ کی قربت عطا کرتا ہے