https://youtu.be/NnSquwYvkO4 حضرت انس بن مالکؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:تَسَحَّرُوا فَإِنَّ فِي السَّحُورِ بَرَكَةً۔ سحری کھاؤ کہ سحری کھانے میں برکت ہوتی ہے۔ (بخاری کتاب الصوم بَابُ بَرَكَةِ السَّحُورِ مِنْ غَيْرِ إِيجَابٍ) مزید پڑھیں: رات کا تیسرا حصہ قبولیت دعا کا بہترین موقع