https://youtu.be/b4nR8muW9oU حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اَکْرِمُوْااَوْلَادَکُمْ وَاَحْسِنُوْا اَدَبَھُمْ تم لوگ اپنی اولاد کے ساتھ حسن سلوک کرو اور انہیں بہترین ادب سکھاؤ ۔ (ابن ماجہ ابواب الادب بَابُ : بِرِّ الْوَالِدِ وَالإِحْسَانِ إِلَى الْبَنَاتِ حدیث نمبر: ۳۶۷۱) مزید پڑھیں: توبہ کے لیے دعا