https://youtu.be/CLOLLrl-ajY حضرت عبداللہ بن عمرو ؓبیان کرتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ دنیا تو سامان زیست ہے اور نیک عورت سے بڑھ کر اور کوئی سامان زیست نہیں ہے۔ (ابن ماجہ ابواب النکاح۔ باب فضل النساء)