والدین کے لیے ضروری ہے کہ وہ باقاعدگی اور التزام کے ساتھ اپنے بچوں کے لیے دعا کرتے رہیں۔ چنانچہ حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام فرماتے ہیں:’’میری اپنی تو یہ حالت ہے کہ میری کوئی نماز ایسی نہیں ہے جس میں میں اپنے دوستوں اور اولاد اور بیوی کے لئے دعا نہیں کرتا۔‘‘(ملفوظات جلد ۲ صفحہ ۳۷۲-۳۷۳) (مرسلہ:قدسیہ محمود سردار۔ کینیڈا)