https://youtu.be/QBna-4eBtVk حضرت عبد اللہ بن عباسؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم جنت کے باغوں میں سے گزرو تو خوب چرو۔ صحابہؓ نے عرض کیا: یارسول اللہﷺ! ریاض الجنہ سے کیا مراد ہے ؟ آپؐ نے فرما یا: مجالس علمی۔ (الترغيب والترهيب للمنذرى ، كتاب العلم باب الترغيب فى مجالسة العلماء 161)