https://youtu.be/vTynlR0Yg80 حضرت انس رضی اللہ عنہ نےنبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی کہ آپؐ نے فرمایا:اپنی صفیں سیدھی رکھو۔کیونکہ صفوں کی درستی بھی اقامت الصلوٰۃ کے حکم میں شامل ہے۔ (بخاری کتاب الاذان بَابُ إِقَامَةِ الصَّفِّ مِنْ تَمَامِ الصَّلاَةِ)