احمدی بن کے جیون گزارا کرورات دن تم خدا کو پکارا کرو صبر سے زندگی یوں مزین کروزخم اپنوں کے بھی تم گوارا کرو تیرگی میں جلاؤ دیے پیار کےخود کو تاریکیوں میں ستارہ کرو وہ جو راہِ وفا میں گئے جان سےان کی یادوں سے خود کو نکھارا کرو تم خلافت کے ہر دم رہو جاںنثاراس کے ارشاد پر جان وارا کرو احمدیت رہے سرخرو ہر گھڑیاحمدیت کے صدقے اتارا کرو تم بھی افضل دعائیں کرو رات دنجو بھی خدمت کرو وہ خدارا کرو (محمدافضل مرزا۔ امریکہ) مزید پڑھیں: اپنے آقا سے قبل از ملاقات ایک غلام کا حالِ دل