حضرت جابر رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہﷺ ایک سفر پرتھے آپؐ نے لوگوں کا ہجوم دیکھااورایک آدمی پر دیکھاکہ سایہ کیا گیاہے۔ آ پؐ نے فرمایا :کیا بات ہے؟انہوں نے کہا کہ یہ شخص روزہ دار ہے۔ آپؐ نے فرمایا:سفر میں روزہ رکھنا نیکی نہیں ہے۔(صحيح البخاري کتاب الصوم باب قَوْلِ النَّبِيِّ صَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِمَنْ ظُلِّلَ عَلَيْهِ، وَاشْتَدَّ الْحَرُّ: لَيْسَ مِنَ الْبِرِّ الصَّوْمُ فِي السَّفَرِ حدیث نمبر ۱۹۴۶) مزید پڑھیں: رمضان میں جنت کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں