https://youtu.be/Mevd3kYJlPQ حضرت نوحؑ کی اس دعا کے نتیجے میں اللہ تعالیٰ نے انہیں کشتی کے ذریعہ طوفان سے نجات عطا فرمائی۔ رَبِّ انۡصُرۡنِیۡ بِمَا کَذَّبُوۡنِ (المومنون:۲۷) ترجمہ:اے میرے رب! میری مدد کر کیونکہ یہ لوگ مجھے جھٹلاتے ہیں۔