ارشادِ نبوی

سات چیزیں جن کا اجر بندہ کے لیے جاری رہتا ہے

حضرت انس بن مالکؓ روایت کرتے ہیں کہ نبی کریمﷺ نے فرمایا کہ سات چیزیں ایسی ہیں جن کا اجر بندہ کے لیے جاری رہتا ہے اس حال میں کہ وہ مرنے کے بعد اپنی قبر میں ہوتا ہے۔ (۱)جس نے علم سکھایا (۲)یا نہر کھدوائی (۳)یا کنواں کھدوا یا (۴)یاکھجور کا درخت لگایا (۵)یا مسجد تعمیر کی (۶)یا قرآن شریف ترکہ میں چھوڑا (۷)یا ایسی اولاد چھوڑی جو اس کی وفات کے بعد اس کے لیے استغفار کرے۔

(شعب الایمان للبیہقی، الاختيار في صدقة التطوع باب سبعة يجري للعبد أجرهن وهو في قبره بعد موته)

متعلقہ مضمون

رائے کا اظہار فرمائیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button