https://youtu.be/tIH6AzlarKA حضرت عبداللہ بن مسعودؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا کہ قیامت کے دن لوگوں میں سے سب سے زیادہ میرے نزدیک وہ شخص ہوگا جو ان میں سے مجھ پر سب سے زیادہ درود بھیجنے والا ہو گا۔ (ترمذی کتاب الصلوٰۃ باب ما جا ء فی فضل الصلوٰۃ علی النبیؐ)