https://youtu.be/i-I-Hh3be5M حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا نے بیان کیا کہ مجھ سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بطور راز کے مجھے فرمایا کہ جبرائیل علیہ السلام ہر سال مجھ سے قرآن کا دور کیا کرتے ہیں اور انہوں نے اس سال میرے ساتھ دو دفعہ دور کیا اور میں سمجھتا ہوں کہ میری وفات کا وقت آپہنچا ۔ (بخاری کتاب فضائل القرآن بَابُ كَانَ جِبْرِيلُ يَعْرِضُ الْقُرْآنَ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ)