https://youtu.be/e2rVFNGHVuo حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ’’میں قیامت کے دن بنی آدم کا سردار ہوں گا، اور سب سے پہلا ہوں جس کی قبر کھولی جائے گی، سب سے پہلا شفاعت کرنے والا ہوں اور سب سے پہلا ہوں جس کی شفاعت قبول کی جائے گی۔‘‘ (مسلم، کتاب الفضائل، باب تفضیل نبینا علی جمیع)