https://youtu.be/rfjGR_CvFKA حضرت ابو درداءؓ بیان کرتے ہیں کہ جو شخص صبح یا شام سات مرتبہ یہ دعا پڑھے اللہ تعالیٰ دنیا و آخرت کے بارہ میں اس کے سب ہمّ و غم دور کردیتا ہے۔ (ابو داوٴد کتاب الادب باب یا یقول اذا اصبح) حَسۡبِیَ اللّٰہُ ۫٭ۖ لَاۤ اِلٰہَ اِلَّا ہُوَ ؕ عَلَیۡہِ تَوَکَّلۡتُ وَہُوَ رَبُّ الۡعَرۡشِ الۡعَظِیۡمِ (التوبہ:۱۲۹) ترجمہ: میرے لئے اللہ کافی ہے۔ اس کے سوا اور کوئی معبود نہیں۔ اسی پر میں توکل کرتا ہوں اور وہی عرشِ عظیم کا ربّ ہے۔