حضرت مصلح موعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ’’جو شخص بھی اور جب بھی مسند خلافت پر بیٹھے اس کی فرمانبرداری کو اپنا شعار بنائیں اور یہی روح اپنے زیراثر لوگوں میں پیدا کریں ۔ اسلام تفرقوں سے تباہ ہوا اور اب بھی سب سے بڑا دشمن یہی ہے۔‘‘ (زریں ہدایات(برائے مبلغین) جلد اول صفحہ ۱۲۲)