https://youtu.be/XmrWvxynId0 حضرت علی بن ابو طالب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا:اے علی!تین چیزوں میں دیر نہ کرو۔جب نماز کا وقت ہو جائے تو دیر نہ کرو۔ اور اسی طرح جب جنازہ حاضر ہو یا عورت بیوہ ہو اور اس کا ہم کفو مل جائے تو اس (کے نکاح)میں بھی دیر نہ کرو۔ (ترمذی، کتاب الصلوٰۃ، باب ماجاءفی الوقت الاوّل مِنَ الفضل )