نویں ذو الحجہ کی فجر سے تیرھویں ذو الحجہ کی عصر تک با جماعت فرض نماز کے بعد بآواز بلند تکبیرات دہرائی جاتی ہیں۔ تکبیرات کے الفاظ حسب ذیل ہیں: اَللّٰہُ اَکْبَرُ۔ اَللّٰہُ اَکْبَرُ ۔لَا اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ۔ وَاللّٰہُ اَکْبَرُ۔ اَللّٰہُ اَکْبَرُ وَ لِلّٰہِ الْحَمْدُ