اَلْحَمْدُلِلّٰہِ الَّذِی اَذْھَبَ عَنِّی الْاَذٰی وَ عَافَانِی (ابن ماجہ کتاب الطھارت باب ما یقول اذا خرج من الخلاء) ترجمہ: تمام تعریفیں اُس اللہ کے لیے ہیں جس نے مجھ سے تکلیف دور کی اور مجھے عافیت دی۔